اسلام آبادمیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے چوہدری افتخار سماں کی شجاعت ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی ملاقات،
دوران ملاقات حلقہ پی پی 32 کےحوالےسے ترقیاتی کاموں کےبارے میں مشاورت کی گئی
چوہدری افتخار سماںکا کہنا تھاچوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں چوہدری وجاہت حسین ،چوہدری سالک حسین چوہدری شافع حسین پاکستان کی سیاست کی پہچان ہیں ان کی قیادت میں مسلم لیگ مضبوط اور منظم جماعت بن چکی ہے
چوہدری افتخار سماں،چوہدری سیلمان چیمہ نے چوہدری وجاہت صاحب سےپی پی 32 کے بلدیاتی الیکشن اور ہر یونین کونسل میں تنضیم سازی اور ہر نوجوان کو ان کی قبالیت کو دیکھتے ہوے اختیار دی جاے تا کہ نوجوان یوتھ مسلم لیگ ق کو اور مظبوط کر سکے
اس موقعہ پر ترجمان سماں ہاوس فاروق بھٹی بھی موجود تھے