گجرات میں 4 سالہ حواء کی بیٹی کیساتھ مبینہ زیادتی، 4 سالہ بچی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر شیبر شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا
والدہ کی ہسپتال کے باہر دہائیاں کی دیتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے پر ڈی پی او گجرات کا نوٹس ،پولیس کا ملزم کو پکڑنے کا دعویٰ
پولیس حکام کا کہنا ہے دادا نے چار سالہ بچی کو مبینہ درندگی کا نشانہ بنایا
ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی ہسپتال میں والدہ کو انصاف کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہنا تھا واقعے کا تھانہ کنجاہ میں دادا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیازیادتی میں ملوث درندہ صفت ملزمان معاشرے کا ناسور ہیںکمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں