کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر چیف آفسیر میونسپل کارپوریشن گجرات خالق داد گاڑا نے چارج سنبھال لیا
پہلے روز میونسپل سروسز کی بہتر فراہمی کے لیے اپنے آفس میں میونسپل آفیسر سروسز، سینٹری انسپکٹرز و دیگر کے ساتھ میٹنگ کی اور اس کے فوراً بعد بولے و رتی ڈسپوزل اور شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا- اور موقع پر موجود سینٹری سٹاف کو کام کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں