کمشنر گوجرانولہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گجرات نوید حیدر شیرازی کے حکم پرشاہین چوک گجرات سے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع بِلا تفریق آپریشن کیا گیا
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات خالق داد گاڑانے کہا ہے کہ تمام دکاندار اپنا سامان دکانوں کے اندر رکھیں تجاوزات کی زد میں انے والاسامان واپس نہ دیا جائے گا
شہر میں تجاوزات کا سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رہے گا کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی