یکم ستمبر سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پرکل سے پورے پاکستان میں ممبر سازی کی مہم کو شروع کر دیا گیا ہے
لیکن گجرات میں کام عملی طور پہ کل سے پورے ضلع میں شروع ہو چکا ہے الحمدللہ جماعت اسلامی نےاسی سلوگن کے ساتھ جب دھرنا دیا تھا ” حق دو عوام کو حق دو پاکستانٕ” کو ہماری اس دعوتی مہم کا سلوگن بھی یہی ہے
50 فیصد ووٹرز تک اپنی اس دعوت کو انتہائی منظم اور مربوط طریقے سے انشاءاللہ ان کو اپنی اس دعوت کا حصہ بنانا ہے بلکہ انکو اپنا ساتھی بھی بنانا ہے لیکن ٹوٹل ووٹرز کا 10 فیصد ہمارا وہ ہدف ہوگا جن کو ہم انشاءاللہ جماعت اسلامی کا ممبر بنائیں گے
امیر جناب حافظ صاحب کی ہدایت کے مطابق انشاءاللہ پورے ضلع گجرات بھی کام کریں گے کریں ہم نے اس تشہیری مہم کے لیے ہڈاکٹر خالد ثاقب ضلعی فوکل پرسن تقرر کیا ہے
ہر محلے ہر بازار میں ہر مارکیٹ کے باہر انشاءاللہ ہم موجود رہیں گے اور اس کے ساتھ ہم ساؤنڈ سسٹم کا بھی استعمال کریں گے
100 فیصد انشاءاللہ ہمارا یقین ہے پاکستان کے حالات بدلنے والے ہیں پاکستان کے اس وقت کے اوپر مافیارائج ہے یہ فسائیت کا نظام ہے جو ایک ظلم اور جبر کی کیفیت ہے انشاءاللہ اس سب کو اب ٹوٹنا ہے اور پاکستانی عوام کاانشاءاللہ پاکستان پر اب راج کرنا ہے
آئین کہیں بھی اس وقت پورے پاکستان میں نافذ نہیں میں اپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آئین کی بالادستی کے لیے جمہوری آزادی کے لیے اور بنیادی حقوق تحفظ کے لیے بجلی کے مہنگے بلوں کو کم کرنے کے لیے فارم 47 کی مسلط کردہ حکومت ہے ان سے خلاصی کے لیے جماعت اسلامی کا ممبر بنیں
آ ئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کے لیے کشمیر اور فلسطین کی مکمل ازادی کے لیے آزاد خارجہ پالیسی کے لیے اور خواتین کے تحفظ کے لیے اور بالخصوص گجرات کا جو اس وقت اج سے نہیں پچھلے کئی سالوں سے جو سیوریج نظام کی بہتری کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں