سید توصیف احمد شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں جلسے کو ناکام بنانے کے لیا پولیس گردی کروانا نواز حکومت اور اس کے حواریوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
سید توصیف احمد شاہ کا مزید کہنا تھا چوہدری مونس الٰہی اور بی بی سمیرہ کی ہدایت پر جلسہ مَیں جانا ہی جانا ہے اور انشااللہ اس جلسے کو ہم سب نے مل کر کامیاب ترین جلسہ بنائے گے
گجرات پولیس کو سیاسی آلہ کار نہیں بننا چائیے انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا