پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک کے نامور صنعتکار وڈائریکٹر جی ایف سی فین نبیل احمد الیاس چیئرمین،سرفراز احمد(سینئر وائس چیئرمین،اقبال احمد ڈار،وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہو گئے
جبکہ ایگزیگٹو ممبران عمر اشرف،چوہدری راشد اسلم،عبدالغنی سندھو،حافظ محمد عمیر،مرزا زاہد محمود،ب طارق،مرزا محمد فیصل،نصیرالدین پال،وقاص طارق،محمد پرویز،ملک محمد بلال رضا،خاور شہزاد علی خان،علی سلیمان،شان علی،لقمان شفیق،سید سجاد حسین شاہ،میاں شہزاد احمد،عاطف ربانی،عبداللہ مغل،بلامقابلہ ایگزیگٹو ممبران منتخب ہو گئے