یونان کشتی حادثے کے بعد ایف آئی اے گجرات سرکل متحرک،ایف آئی اے گجرات سرکل کی کارروائی کرتے ہوئے،مزید چار ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا.
انسانی سمگلرز 25 لاکھ روپے کے عوض فی نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھیجتے تھے،طارق اعوان ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
گرفتار ایجنٹوں کو گجرات اور منڈی بہاوالدین سے گرفتار کیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
گرفتار ہونیوالوں محمد مدثر،سید اویس شاہ،اورنگزیب اور جہانزیب کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے،طارق اعوان
گرفتار چاروں انسانی سمگلنگرز ماضی میں بھی انسانی سمگلنگ میں ملوث تھے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
گرفتار چاروں ملزمان یونان کشتی حادثے کے بعد گرفتاری کے ڈر سے چھپ گئے تھے،طارق اعوان
انسانی سمگلرز لاکھوں روپے کے عوض سادہ لوح شہریوں کو سہانے خواب دیکھا یورپ بھیجتے تھے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے