تفصیلات کے مطابق تھانہ بولانی کے علاقہ میں 10سالہ بچے سےبدفعلی کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی غلام محمد اور ایس ایچ او نصیر احمد کومقدمہ درج کرکے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا
بولانی پولیس نے خصوصی آپریشن کے ذریعے واقعہ میں ملوث ملزم رضوان کوگرفتار کرکے ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں
ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے درندوں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی