ڈنگہ ریسکیو اسٹیشن پر ایمرجنسی کیلئے نکلنے والی ایمبولینس میں آگ بھڑک اُٹھی
ایمبولینس میں بھڑکنے والی آگ پرقابوپایا جارہا ہےآتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایمبولینس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی