واقعہ بوڑکی میں پیش آیا جہاں پر حمزہ نامی نوجوان اپنے ہیڈ فونز کو موبائل میں لگاکر دوران چارجنگ موبائل کو استعمال کررہا تھا
دوران چارجنگ موبائل سے ہینڈفری کے ذریعے کرنٹ پاس ہوتا ہوا اسکے کان اور دماغ میں کرنٹ لگنے سے موت واقعہ ہوگئی
ڈاکٹرز کا کہنا ہے نوجوان حمزہ کی موت الیکٹرک شاک لگنے سے ہوئی ہے