گجرات (شاہد بشیر کمبوہ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان کو ڈائریکٹر ہیلتھ سروس گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا اس تقریری کی بابت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان 18 ویں گریڈ کے سینئر میڈیکل آفیسر ہیں