واقعہ گکھڑ کے قریب پیش آیاجہاں پردو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو ا،حادثے کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی ہوگئے ہیں
ریسکیو ٹیموں نےتشویشناک حالت میں زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تحصیل ہید کواٹرر طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
ریسکیو حکام کا کہنا ہے ،جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی شناخت محمد اویس کے نام سے ہوئی جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے