وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے وزیرآباد میں چوہدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوجرانوالہ کے صحافیوں کیلئے 300 پلاٹ کی کالونی منظوری کے لیے آرڈرز جاری کیے ہیں
گوجرانوالہ صحافیوں کیساتھ ساتھ وزیرآباد کے صحافیوں کو بھی 50 پلاٹ دیئے جائیں گے
وزیر اعلی پنجاب کامزید کہناتھا گوجرانوالہ میں صحافی کالونی کے قیام کیلئے کہہ دیا ہے جلد کام شروع ہو جائے گاعمران خان جیسا دیانت دار لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ہم عمران خان کے مشن کو آگے بڑھائیں گے