مونس الٰہی نے چند روز قبل سوشل میڈ یا کے پلٹ فارم ٹوئٹر کے ذریعے بتایا انکےفاران نامی دوست کو کالے ویگو والوں ںے اٹھالیا ہے جس پر عدالت اعظمی نے مونس الٰہی کے دوست کو پیش کرنیکا حکم جاری کیا تھا
مگر آج نجی ٹی وی چینل میں دوران پروگرام معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتایا
مونس الہیٰ کا دوست وعدہ معاف گواہ بن گیا،آج رہا بھی ہو جائے گا، مبشر لقمان نے بڑی خبر بریک کردی