گجرات بار انتخابات میں ذکا اللہ سوہی 779 ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر ملک عثمان نے 39ووٹوں کی برتری سے مدمقابل امیدوار کو ہرا دیا
گجرات بار کے رجسٹرڈ 17 سو ووٹوں میں سے13 سو77 ووٹرز نے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
گجرات بار انتخابات میں صدر ، جنرل سیکرٹری سمیت 5 سیٹوں پر 10 امیدواران میں کانٹے مقابلہ ہوا جن میں پہلے صدر کی سیٹ پر ذکاء اللہ سوہی779 نےمدمقابل فیاض وڑائچ 593نے ووٹ حاصل کئے جبکہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر عثمان افضل نے706 ووٹ لیکر عبدالرحمن ہرایا دیا،نائب صدر کی سیٹ پر قاضی شاہد ووٹ554،مدمقابل آغا اعجاز حسین 781حاصل کئےجوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر راجہ عثمان762 ووٹ،عابد حسین 657ووٹحاصل کئےسیکرٹری فنانس کی سیٹ پر مریم 742 غضنفرووٹ،مخدوم شہزادی 601 حاصل کئے