گوجرانوالہ:تھانہ سول لائن کے علاقے میں صرف تیس ہزار روپیہ۔لیکر بطورشوٹر دس سے زائد افراد کا قاتل گوہر عرف گوہرا مبینہ پولیس مقابلہ میں۔ہلاک۔ پولیس کے مطابق :ملزم گوہر عرف گوہرا نے ایک ماہ قبل جنازہ گاہ کے باہر نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا،:ملزم گوجرانوالہ پولیس کو متعدد قتل،اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھا،:پولیس ملزم کو اسلحہ۔ برآمد گی کے لیے لیجا رہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا پولیس نے بچاوکوفائرنگ کی ملزم فرارہوا اوراپنے ساتھیوں کی گولیوں شکاربن گیا۔:پولیس نے نعش کوہسپتال منتقل کردیا۔