آر ایچ سی میانہ گوندل کے ایم ایس ڈاکٹر محمد افتخار پر قاتلہ حملہ کی مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق آر ایچ سی میانہ گوندل کے ایم ایس ڈاکٹر محمد افتخار پر نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے، اور فائرنگ کے نتیجے زخمی ہونے کے واقعہ کے خلاف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے بھر پور احتجاج کیا