گجرات سے بائیس سالہ حسنین عارف گاؤں دلانوالہ سے ہے اکیس سالہ محمد علی گاؤں بھوجپور کا رہائشی ہےتیسرے نوجوان انصر کا تعلق کھمبی سرائے عالمگیر سے ہےچوتھے نوجوان 35 سالہ مہر ندیم کا تعلق ہرایانوالہ سے ہے،اور پانچوایں نوجوان منیب الرحمان کا تعلق گجرات سے ہے،حادثہ کا شکار ہونیوالے نوجوانوں کے ورثاء اپنے جوان بیٹوں کی میتوں کے منتظر ہیں
لیبیا کشتی حادثہ میں جاں بحق 5 نوجوانوں کا تعلق گجرات سے
Previous Articleمیرج ہال کی سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی میٹنگ
Next Article شب برات سے قبل پولیس نے آتش بازی کی بڑی کھیپ پکڑلی