ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فرحان بیگ صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر صاحب کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی ٹریفک گجرات زبیر بھدر صاحب کی زیر نگرانی تقر یب کا انعقا د کیا گیا تقریب میں گورنمنٹ ہائی سکول فیروز والا(امین آباد) گجرات میں ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس گجرات نےہیلمٹ کے حوالے سکول میں بچوں کو آگا ہی فراہم کی.
گجرات پولیس کا ہیلمٹ کے حوالے سے شاندار سیمینار کا انعقاد
Previous Articleڈیجیٹل جرنلسٹس کلب کے وفد کی سابق چیف جسٹس کے گھر آمد
Next Article ضلع کونسل گجرات نے سرا ئے عالمگیر میں گر ینڈ اپر یشن