با بر اعظم اور محمد رضوان ورلڈ نمبر ون بیٹرسوریا کمار یادیو کےمزید قریب پہنچ گئے۔
بھارت کے سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کےساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ محمد رضوان 811 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، ان کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا 755 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔