واقعہ تھانہ صدرکھاریاں کی حدود ڈھر میں پیش آیا جہاں پر گھر کے اندر سے ماں بیٹے کی نعیش برآمد ہوئی
پولیس حکام کا کہنا ہے نعشوں کی شناخت 65 سالہ والدہ رضوانہ،25 سالہ بیٹا محسن کے ناموں سے ہوئی ہے،25 سالہ محسن کی نعش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی جبکہ 65 سالہ والدہ رضوانہ کی مردہ حالت میں بیڈ پر تھی،
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے، گزشتہ 4 دنوں سے ماں بیٹا کا کسی عزیز واقارب سے رابطے نہیں تھا جس کی پر رشتہ دار دروزاہ توڑ کرگھر کے اندر داخل ہوئے تو دونوں کو مردہ حالت پایا جس پر پولیس کو اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت فرانزک ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئی ہیں ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خودکشی کا لگ رہا ہے
مقامی لوگوں کو کہنا