کیلیفورنیا کی سوشل میڈیا فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹا گرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا