سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی صدر پاکستان تحریک انصاف کے کیمپ سے مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے کیمپ میں واپس ہوئی تو سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی پاکستان تحریک انصاف کی صدرات چھوڑنے کی چہم گوئیاں کی جانے لگی جس پر سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے خاموشی توڑ ہوئے تردید کی
مونس الہی نے سوشل میڈیا کے پلٹ فارم پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی صدارت چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہنا تھا پرویز الہی کی پی ٹی آئی صدارت چھوڑنے کی خبر فیک نیوز ہے
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی پاکستان تحریک انصاف کی صدرات چھوڑنے کی خبریں چل رہی تھی وہ بے بنیا د ہیں